/>
وہ ایپ جہاں آپ مناسب کرایہ منتخب کرتے ہیں
Aapki ride, Aapki price
مسافر ہمیں کیوں منتخب کرتے ہیں

آپ قیمت سیٹ کرتے ہیں

اپنے کرایوں کی پیشکش کرتے ہیں اور ہر رائیڈ پر بچت کرتے ہیں۔ الگورتھمز کی تجویز کردہ مزید کوئی قیمتیں نہیں

آپ کو انتخاب کرنے کی آزادی ہے

قیمت، گاڑی، اور آمد کے متوقع وقت کی بنیاد پر ڈرائیورز کی جانب سے بہترین پیشکشیں منتخب کریں

آپ اپنے ڈرائیور کو جانتے ہیں

اب سب کچھ آپ کے اختیار میں ہے — حتیٰ کہ آپ ڈرائیور کی ریٹنگ اور دوسرے مسافروں کے فیڈ بیک کی بنیاد پر بھی اپنا ڈرائیور منتخب کر سکتے ہیں

42 ممالک میں 600+

شہر

1 ارب

رائیڈز

100 ملین

صارفین

اپنی پہلی رائیڈ کیسے لیں
ہمیں بتائیں کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
اپنا پک اپ پوائنٹ اور منزل مقصود کا پتہ درج کریں
اپنی قیمت کی پیشکش کریں

ہم آپ کو ادائیگی کی رقم نہیں بتاتے: آپ اپنی رائیڈ کے لیے قیمت کی پیشکش کرتے ہیں

اپنا ڈرائیور منتخب کریں

قیمت، کار ماڈل، ڈرائیور کی ریٹنگ اور پک اپ ٹائم کی بنیاد پر بہترین پیشکش منتخب کریں

اپنی رائیڈ کی ریٹنگ کریں

ہر رائیڈ کے بعد ریٹنگ دینا مت بھولیے۔ یہ ہماری سروس کی اپنے میدان میں اولین حیثیت کو برقرار رکھنے میں ہماری مدد کرتی ہے

اپنی قیمت کی پیشکش کریں اور آج ہی اپنی رائیڈز پر بچت کا آغاز کریں!
٭مسافر کی ٹرانسپورٹیشن سروسز کا آن لائن ملاپ کار "inDriver" ٹیکسی سروس نہیں ہے اور صارفی تعلقات میں شامل نہیں ہے۔ تمام رائیڈز کی درخواستیں صارفین کی جانب سے بذات خود تخلیق کردہ، ہدایت شدہ اور مکمل کی جاتی ہیں۔