/>
BeginIT اور JDC Foundation لا رہے ہیں، فری آئی ٹی کورس!

BeginIT اور JDC Foundation کا فری آئی ٹی کورس جوائن کریں!

شروعات:اگست کے وسط میں
مبارک ہو! آپ سلیکٹ ہو گئے ہیں۔
اہل طلبہ کی لسٹ یہ ہے:
اگر لسٹ میں آپ کا نام موجود ہے، تو ہمیں آپ کو 17 اگست پر ہونے والی افتتاحی تقریب میں دیکھ کر خوشی ہوگی۔

 برائے مہربانی انتظار فرمائیں، ہمارے نمائندے آپ سے اگلے مراحل کیلیئے رابطہ کریں گے۔

 کورس میں خوش آمدید!
inDriver مختصر وقت میں پاکستان کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی رائیڈ ہیلنگ ایپ بن گئی ہے۔ ۔

ہم ترقی پسند لوگ ہیں۔ ہم ہر وقت اپنی اور اپنے معاشرے کی ترقی کیلیئے کوشاں ہیں۔ inDriver کا سماجی خدمت کا پروجیکٹ BeginIT پہلے سے ہی 13 ممالک میں گاؤں اور یتیم خانوں کے بچوں کی مدد کر رہا ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ اس سے ان بچوں کی بہت مدد کی جاسکتی ہے۔

JDC Foundation پسماندہ طبقے کی مدد کرنے میں اعلیٰ تجربہ رکھتا ہے۔ ہم ساتھ میں ایک مشترکہ کورس متعارف کروا رہے ہیں، جس کی مدد سے یہ بچے آئی ٹی کی بنیادی تعلیم حاصل کرکے ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتے ہیں۔
منصوبے کے بارے میں
کے بارے میں کورس
اس کورس میں یہ سب شامل ہوگا: ونڈوز، مائیکروسافٹ کے سافٹ ویئر، اور بنیادی پروگرامنگ (HTML, CSS)
3۔ کراچی کا شہری
2۔ عمر: 14 سے 18 سال
1۔ ٹیکنالوجی اور پروگرامنگ میں دلچسپی
اہلیت
4 ماہ
دورانیہ:
اگست کے وسط میں
شروعات:
جمعہ، ہفتہ شام 6 سے 7:30 بجے تک
شیڈول:
فائیو اسٹار چورنگی/نارتھ ناظم آباد، کراچی
ایڈریس:
پ کی دلچسپی کا شکریہ!
پھر ملتے ہیں!
ہم نے BeginIT اور JDC Foundation کی طرف سے آفر کیے گئے FREE IT COURSE کیلیئے درخواستیں مکمل کرلیں ہیں۔
بدقسمتی سے، اگر اس دفع آپ سے رابطہ نہیں کیا گیا تو آپ سلیکٹ نہیں ہوئے۔ اگلی داخلائوں کی شروعات ہوتے ہی آپ کو اطلاع دیدی جائیگی۔
اہل طلبہ کی لسٹ کا اعلان 11 اگست کو ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا جائیگا۔